the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
شام میں الباب شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں آج ایک کار بم پھٹنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک ہوگئے اور 35 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں واقع شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق سے وابستہ ایک کارکن نے بتایا ہے کہ



اس دھماکہ کے بعدداعش کے خلاف لڑنے والے شامی فوجی اور باغی گروپوں کے سامنے آگے بڑھنے کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔مشاہدین نے بتایا ہے کہ کل بھی الباب میں ایک بارودی سرنگ کی زد میں آکر ترک نواز باغی مارے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.